تین سوال

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایسے سٹیٹس جب ہم لوگ لگائیں گے:dancing: تو آپ لوگ محفل سے غائب ہو کر روتے پھروں گے:hypnotized: ۔ مجھے تو تیمور پر ترس آرہا ہے۔ کیسے چپ کروائیں گے وہ :idontknow:


جب ہماری وجہ سے کوئی ہنسے تو ہمارے لیئے دعا کر دیا کرے :p
بس دیکھ لیجئے بہت بڑا دل پایا ہے ہم بہنوں کی ٹولی نے:heehee:
 
Top