تین اشعار...

مانی عباسی

محفلین
سنتا ھے شعر اشک بہاتا نہیں وہ کیوں
تاثیر کھو رہا ھوں میں اپنی زبان کی؟

پہچانوں کیوں نہ نشتر_چشم_صنم کو میں
کرتا ھے تیر آپ سفارت کمان کی

تیر_نگاہ_یار سہے اور نہ اف کرے
جرات ملاحظہ ھو دل_ناتوان کی

مانی​
 
Top