تیز رفتار موشن ٹیکنالوجی!

ریحان

محفلین
عارف بھائی بتائیے یہ ویڈیوز کٍتنے فریم پر سیکنڈ پر شوٹ ہوکر کٍتنے فریم پر سیکنڈ میں ڈٍسپلے ہو رہی ہیں ؟

تھوڑا بہت اٍس کیمرا ٹیک کے بارے میں مزید بھی لکھیں ۔​
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی بتائیے یہ ویڈیوز کٍتنے فریم پر سیکنڈ پر شوٹ ہوکر کٍتنے فریم پر سیکنڈ میں ڈٍسپلے ہو رہی ہیں ؟

تھوڑا بہت اٍس کیمرا ٹیک کے بارے میں مزید بھی لکھیں ۔​

بھائی عموماً ہائی اسپیڈ ویڈیوز ۲۰۰۰ - ۱۰۰۰۰ فریمز پر سیکنڈ کے حساب سے شوٹ کی جاتی ہیں۔ جب انکو نارمل اسپیڈ ۲۵ فریمز پر سکینڈ پلے بیک کیا جاتا ہے تو منظر اوپر جیسا نظر آتا ہے۔
اسمیں کیمرا ٹرک کوئی خاص تو ہے نہیں، بس کیمرے کی شٹر اسپیڈ انتہائی تیز حد تک بڑھا دی جاتی ہے۔ ویسے بھی یہ کیمرے کافی مہنگے ہوتے ہیں!
 
Top