تیرے پیار نے مجھے غم دیا۔ محمد رفیع

عاطف سعد 2

محفلین
اس نغمہ سے موسیقی تقریبا نکال دی ہے تاکہ رفیع صاحب کی صرف آواز سے لطف اٹھایا جا سکے۔ نا پسند کرنے کی صورت آپ تھریڈ حذف کر سکتے ہیں ویسے بھی کونسا آپ نے پوچھ کر حذف کرنا ہے۔:glasses-nerdy:
 
Top