"تیرے مظالم" یم بہ یم ، دریا بہ دریا ، جو بہ جو

افغانستان اور عراق کو تاراج کرنے کے بعد اب امریکی نظریں ایک اور مسلم ملک ایران پر گڑی ہیں گو کہ ایران پر ابھی امریکی ایڈونچر کا آغاز نہیں ہوا تاہم ایران میں امریکی سازشیں کس طرح پنپ رہی ہیں اس کا اندازہ The Newyorker کی حالیہ اشاعت میں صحافی Seymour M. Hersh کے مضمون Preparing the Battlefield سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے یہ پورا مضمون آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں اس کا ایک خلاصہ امت میں بھی شائع ہوا ہے اس کو بھی دیکھیے
story3.gif
 
Top