تہران کا 'پُلِ طبیعت'

حسان خان

لائبریرین
'پلِ طبیعت' تہران کے علاقے عباس آباد میں واقع ایک سہ منزلہ پیادہ رو پل ہے جو بوستانِ طالقانی اور بوستانِ آب و آتش کو باہم متصل کرتا ہے۔
عکاس: سید بہاءالدین بنی طبا
تاریخ: ۲۳ مئی ۲۰۱۶ء
ماخذ

565003_171.jpg

565004_630.jpg

565005_703.jpg

565006_858.jpg

565007_619.jpg

565008_714.jpg

565009_306.jpg

565010_223.jpg

565011_475.jpg

565012_779.jpg

جاری ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:
جی ہاں گذشتہ دنوں ایران کے دورے کے موقع پر مجھے بتایا گیا کہ یہ پُل ایک 19 سالہ لڑکی لیلا عراقیان' اور 'علی رضا بہزادی' نے ڈیزائن کیا ہے۔ حال ہی میں آغاخان نامی ترقیاتی فاونڈیشن کی طرف سے طبیعت پُل کی شاہکار فن تعمیر پر 10 لاکه ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔
 
محمد وارث

خوش آمدید شبیر صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہاں گذشتہ دنوں ایران کے دورے کے موقع پر مجھے بتایا گیا کہ یہ پُل ایک 19 سالہ لڑکی لیلا عراقیان' اور 'علی رضا بہزادی' نے ڈیزائن کیا ہے۔ حال ہی میں آغاخان نامی ترقیاتی فاونڈیشن کی طرف سے طبیعت پُل کی شاہکار فن تعمیر پر 10 لاکه ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔
یہ کون سے والے آغا خان ہیں؟ یا محض فاونڈیشن کا نام ہے؟
 
Top