تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

Mahoo نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2017

  1. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    بالفرض آ جاتا تو کیا کرتے تھے:)
     
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    اتنی بچی آپ بھی نہیں ہیں۔ :) بہرحال ایک گھنٹے میں محفل کے تمام آپشن سمجھ لینا غیر معمولی بات ہے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ صلاحیت آپ میں ہو۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    کیا مطلب؟؟ آپ کو محفل میں تصاویر پوسٹ کرنی نہیں آتیں؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    کبھی ایسی تصویر ہاتھ ہی نہیں لگی جسے پوسٹ کرنے کو دل چاہا ہو۔۔۔
    اس لیے ابھی تک یہ آپشن سیکھا بھی نہیں۔۔۔
    لیکن کم از کم سیکھ تو ضرور لینا چاہیے۔۔۔
    وقت ضرورت پر کام آئے گا!!!
     
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس نری تصویر ہی پوسٹ کرتے۔۔۔
    آپ اور کیا کروانا چاہتے ہیں بھائی؟؟؟
     
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    اچھا۔ میں آپ سے بھلا کیا کروا سکتا ہوں۔ یوں ہی پوچھ لیا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے آپ تو سیکھ چکی ہیں۔۔۔
    اب لگے ہاتھوں ہمیں بھی سکھا ہی دیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    میں سکھا دیتا ہوں آپ فکر مت کیجیے:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. دُر ِ ثمین

    دُر ِ ثمین معطل

    مراسلے:
    111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    جی بالکل میں بچی نہیں ہوں اللہ کے فضل سے سمجھدار ہوں ۔ اور اتنی سمجھدار ہوں کہ ہر پرائے پھڈے میں اپنی ٹانگ نہیں اڑاتی ۔ جیسے " تو کون میں خواہ مخواہ " :rollingonthefloor:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,318
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئی بھی سکھا دے۔۔۔
    ہمیں اس سے مطلب نہیں۔۔۔
    بس سیکھ جانا چاہیے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    آسان ہے ، سب سے پہلے جو پوسٹ کرنا ہے اس کی فوٹو لیجیے اس کے بعد کسی فوٹو شیرنگ سائٹ پر اپلوڈ کیجیے۔ مثلا فوٹو بکٹ، ٹائینی پک وغیرہ، اس کے بعد وہاں تصویر کا جو لنک ملتا ہے وہ لے کر جہاں پوسٹ کرنا ہو کر دیجیے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    ویسے تو محفل میں کسی محفلین کو کسی بھی پوسٹ پر مراسلہ ارسال کرنے پر پابندی نہیں ہے۔ لیکن آپ کی یہ بات آپ کے خلاف جا رہی ہے کہ نہ تو ہم نے آپ کی پوسٹ پر مراسلہ ارسال کیا تھا اور نہ ہی آپ سے مخاطب تھے۔ "تو کون میں خواہ مخواہ" کے مصادق آپ نے ہی ٹانگ اڑائی۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. دُر ِ ثمین

    دُر ِ ثمین معطل

    مراسلے:
    111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاہاہاہاہا ۔ بہنا یہ تو سیدھا غصہ ہی نکالا ہے آ پ نے ۔۔ :ROFLMAO:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمدظہیر

    محمدظہیر مدیر

    مراسلے:
    2,903
    سمی میرا خیال ہے پہلے آپ نے ہی ان سے پنگا لیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وہ آئے اور آکر چلے ئے
     
  17. دُر ِ ثمین

    دُر ِ ثمین معطل

    مراسلے:
    111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مجھے تو شرارتوں میں مزہ آتا ہے ۔:D
     
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,552
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اپنی ہی شرارتوں سے حظ اٹھاتی ہیں یا کوئی جوابی شرارت کر دے تو پھر بھی لطف اندوز ہوتی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 2
  19. دُر ِ ثمین

    دُر ِ ثمین معطل

    مراسلے:
    111
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    دونوں صورتوں میں ۔ بشرطیکہ لمٹ میں ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر