تھوڑی سی ادبی بحث ک لئے

Ryan Khan

محفلین
السلام علیکم۔۔اہل اردومحفل
اساتذہ کرام کی خدمت میں گزارش ہے(میرے لئے سارے اہل اردومحفل اساتذہ کادرجہ رکھتے ہیں)۔۔۔کہ اپنے علم اورمطالعہ کی روشنی میں
راہنمائی فرمائے۔۔۔۔
میں گذشتہ کئی روز سے اردوادب کی تاریخ کامطالعہ کررہاہوں۔۔اس ضمن میں رات کو میں نے اردوادب کے دکنی دورمیں ترقی کے بارے
عادل شاہی دوراورقطب شاہی دورکامطالعہ کیا۔۔۔۔۔تاہم میں کسی خاص نتیجہ پر نہیں پہنچ سکاکہ آیا۔۔۔دونوں ادوارمیں کس دورمیں
اردوادب کے لئے نمایاں کام کیاگیاہے ۔بہ ظاہرتودونوں ادوارمیں اردوادب کے مختلف اصناف میں کافی ترقی ہوئی ہے۔۔لیکن ۔میں موازنہ کرنے میں
کامیاب نہ ہوسکا۔۔۔لہذا اس ضمن میں کسی کے ذہن میں جوبھی بات ہو، شاید وہ میر ے لئے نئی بات ثابت ہوجائے۔۔۔
آپکی آراء ۔۔اورتجاویز کا انتظاررہے گا۔۔
 
Top