اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

arifkarim

معطل
اگر عمران نے روائیتی موقع پرست سیاست نا کی ہوتی تو آپ کے عمران کے حق پڑھے جانے والے قصیدے پر غور کیا جاسکتا تھا۔
عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے۔ اسکے بہت سے اقدام و اعمال کو جائز تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ البتہ اسے ملک دشمن ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ :) یہ ممکن ہی نہیں کہ جو شخص اپنے ملک کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنائے۔ یہاں عالمی اسٹینڈرڈ کے متعدد فلاحی ادارے کھولے ، انہیں قائم و دائم رکھنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے۔ اور پھر ملکی سیاست میں قدم رکھتے ہی ذاتی مفاد کی خاطر اسی ملک کیخلاف سازشیں شروع کر دے :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
موضوع میں عمران خان آگئے تھے اسلی گفتگو ذرا سیاسی رُخ اختیار کر گئی۔ اب واپس آجاتے ہیں :)
اسی لئیے میں آئی کے کے ذکر سے پرہیز کر رہی تھی، ورنہ دل تو بہت کیا کہ لکھوں میری مووی کے ہیرو آئی کے ہوں گے۔ ایویں لوگ ایموشنل ہو جاتے ہیں۔
 
عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے۔ اسکے بہت سے اقدام و اعمال کو جائز تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ البتہ اسے ملک دشمن ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ :) یہ ممکن ہی نہیں کہ جو شخص اپنے ملک کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنائے۔ یہاں عالمی اسٹینڈرڈ کے متعدد فلاحی ادارے کھولے ، انہیں قائم و دائم رکھنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے۔ اور پھر ملکی سیاست میں قدم رکھتے ہی ذاتی مفاد کی خاطر اسی ملک کیخلاف سازشیں شروع کر دے :)
ہم تو کسی لیڈر کو غدار نہیں سمجھتے۔ آپ کے انصافین بھائی سوشل میڈیا پر عمران کے مخالفین کو غدار ثابت کرنے پر تلے رہتے ہیں
 
یہ انکی تنگ نظری ہے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ سوشل میڈیا پر ہر تحریک انصاف کا جیالا اصلی ہو۔ ابھی کل ہی میں نے یہاں پر ایک جعلی جنگ سے متعلق معلومات فراہم کی تھیں جہاں کسی بیرون ملک میں مقیم عراقی نے بوریت سے تنگ آکر سوشل میڈیا پر ایک بے پرکی اڑائی تھی۔ اور پھر اسکے جواب میں داعش اور شیعہ جنگجوؤں کے شیدائی کمربستہ ہو کر میدان جہاد میں اتر آئے تھے :) یہاں تک کے بے پرکی چھوڑنے والے کو معاملہ خراب ہوتے دیکھ کر عام معافی مانگنی پڑی تھی :)
 
جناب آپ کی یاد دہانی کے لئے عرض ہے کہ انصافینز سوشل میڈیا پر عمران کے مخالفین کو گالیوں سے نوازتے رہنے کے لئے بدنام ہیں۔ کوئی صحافی یا ٹی وی اینکر جس نے عمران مخالف بات کی ہو وہ ان کے شر سے محفوظ نہیں ۔ آپ سٹیج پر خود عمران کے لب و لہجہ کا موازنہ باقی قومی لیڈروں سے کر کے دیکھ لیں ۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔ انصافینز کے بارے میں تاثر درست ہے یا غلط
 
فیس بک کسی پاکستانی کی جاگیر نہیں ہے کہ گالی گلوچ سے بھرپور مراسلوں اور گروپس کو بین کرتے پھریں۔ میرا فیس بک پر تحریک سے رابطہ بس سرسری سا ہے۔ مجھے نہیں معلوم وہاں دیگر انصافینز اور مختلف جماعتوں کے لوگ آپ میں کیا گُل کھلا رہے ہیں۔ اور ویسے بھی اس قسم کی ایکٹیویٹی کو کنٹرول کرنا بے سود ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ ان سوشل ویب سائیٹس کا رُخ ہی نہ کیا جائے جہاں یہ سب معمول کا کام ہو۔ یاد رہے کہ فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر عموماً کوئی ماڈریشن کا نظام موجود نہیں ہوتا۔ اگر کہیں کوئی متنازع پوسٹ ہو تو اسکو ہٹانے میں کئی گھنٹوں سے لیکر کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔
 
میں نے کب فیس بک اور ٹوٹر پر ماڈریشن نا ہونے پر احتجاج کیا ہے۔ بات یہ ہے کہ آپ کا کپتان اپنے چاہنے والے انصافینز کی کیسی تربیت کر رہا ہے۔ جب کپتان خود سٹیج پر چڑھ کر اوئے توئے کرے گا تو اس کے چاہنے والے جذباتی کارکن تو فخر سے اوئے توئے سے آگے بڑھین گے :)
 
arifkarim

معطل
بات یہ ہے کہ آپ کا کپتان اپنے چاہنے والے انصافینز کی کیسی تربیت کر رہا ہے۔ جب کپتان خود سٹیج پر چڑھ کر اوئے توئے کرے گا تو اس کے چاہنے والے جذباتی کارکن تو فخر سے اوئے توئے سے آگے بڑھین گے :)
عمران خان ایک سیاسی لیڈر ہے ، کوئی مذہبی لیڈر نہیں جو لوگوں کو اخلاقیات کا درس دیتا پھرے۔ دھرنے کے دوران جہاں دیگر مخالفین کیخلاف اوئے طوئے ہوتی رہی ہے وہاں اسنے کارکنان کو پر امن رہنے کی اپیل بھی کی تھی۔
 
جو دوسرے لیڈر سٹیج پر چڑھ کر اوئے توئے نہیں کرتے وہ بھی مذہبی نہیں ہیں۔ عمران کم از کم اپنی زبان تو کنٹرول کر سکتا ہے نا۔ عمران خود کرتا رہا ہے اوئے توئے۔ ناصرف دھرنے کے دوران بلکہ اس کے علاوہ بھی
 
بالکل۔ اور اسکا خمذیادہ بھی بھگت چکا ہے جب کئی ماہ اوئے طوئے کرنے کے بالآخر اسی ایوان میں داخل ہوا جہاں سے بھاگا تھاتو خواجہ آصف نے اگلی پچھلی ساری اوئے طوئے کی کسر پوری کر لی :)
 
:cautious: دیکھ لیں گے۔۔۔۔۔ اللہ پاک بندے کی نیت دیکھتا ہے۔۔۔
لوگوں کو تو موقع چاہئیے ہوتا ہے باتیں بنانے کا بس:cautious:
:LOL: ہاں جی، ایسے ہی لوگ ہیں ۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہیں ۔
ہم تو آپ کی نیت کے بہی خواہ ہیں ، اسی نیت کے اخلاص پر اجر کی توقع بھی ہے ۔ :grin::grin:
 
ماہی احمد

لائبریرین
:LOL: ہاں جی، ایسے ہی لوگ ہیں ۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہیں ۔
ہم تو آپ کی نیت کے بہی خواہ ہیں ، اسی نیت کے اخلاص پر اجر کی توقع بھی ہے ۔ :grin::grin:
چسکے لینے میں تو آپ بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے، آپ کون سا لحاظ کر رہے ہیں رمضان کا جو مجھے کہہ رہے تھے:cautious:
 
Top