اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

لے۔۔۔جواب کی بھی کوئی وجہ ہوتی۔ :p
:)
پرانی پاکستانی اور انگلش فلمیں دیکھتا تو رہتا ہوں، لیکن کون ہے، کیا ہے۔۔۔۔ سوہنی اے، چنگی اے، گھبرو اے، رونا ہے، ہنسنا ہے۔۔ جب بھی دیکھی ان سے بے نیاز ہو کر دیکھی۔ یا دیکھ لی۔۔۔تو بس بھول بھال گئے۔ خلاص
ایرانی فلمز کافی دیکھ رکھی ہیں۔ اور ایرانی اداکاروں سے زیادہ ہدایت کار، 'مجید مجیدی' کی فلمز دیکھنے سے دلچسپی ہوتی ، جن میں سے کچھ کے نام لکھ رہا ۔
' بچہ ہائے آسمان' ، رنگ خدا، باران، آواز گنجشک‌ها۔۔۔
باران میری ایک پسندیدہ فلم ہے
 
1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
(ویسے تو بہت ساری ہیں، مگر۔۔۔۔ )
tangled
frozen
meet the Robinsons
(toy story (all parts
(despicable me (all parts

maleficent
harry potter
۔
۔

2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟
کوئی بھی نہیں
3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
کوئی بھی نہیں
4- پانچ پسندیدہ گانے؟
گانے اتنے شوق سے نہیں سنتی کہ پسندیدہ بن جائے ہاں البتہ "باجرے دا سٹہ" اچھا لگتا ہے بہت۔
5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
lion king
black Swan
toy story 3 دیکھ کر تو بہت روئی، مجھے اپنے کھلونے یاد آگئے:crying3:

6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
کسی نے بھی نہیں۔
7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
میں اپنی فلم بناوں گی "کھچڑا" پھر اس میں سب سیاست دانوں کو کاسٹ کروں گی۔ ارے بھئی جس کو نہ کیا وہی خفا ہو جائے گا:heehee:

رمضان کی آمد کی مناسبت سے جس دھاگے کو نکال کر لائی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھئی الله ہی اجر دے گا آپ کو ۔۔:p
 
ماہی احمد

لائبریرین

:unsure:
آپ نہ کمنٹ کرتے تو پھر سے نیچے چلا جاتا۔۔۔۔ جتنا اجر مجھے ملے گا اتنا آپ کو بھی ملے گا:cautious:
 
arifkarim

معطل
ہالی وڈ سے بڑی فلم میں رول پلے کر رہے ہیں وہ آج کل
جی بالکل۔ ہالی وڈ میں عموماً معروف زمانہ پلے بوائز کو رول نہیں دیئے جاتے۔ انہیں بھی اپنی ساخت زیادہ پیاری ہے :)

فلم فلاپ ہو جاتی تو خان صاحب نے سٹوڈیو کے باہر دھرنا دے دینا تھا
کیا کرکٹ میچ ہار جانے کے بعد بھی کپتان اسی قسم کے دھرنے دئے کرتے تھے؟ :)عمران سے لاکھ سیاسی اختلاف سہی پر یہ بھی یاد رہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ہی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ امپائر کا دیا ہوا آؤٹ ایک کپتان کے کہنے پر واپس بلایا گیا:
http://www.dailymotion.com/video/x2h92jk
 
عبد الرحمن

لائبریرین
جی بالکل۔ ہالی وڈ میں عموماً معروف زمانہ پلے بوائز کو رول نہیں دیئے جاتے۔ انہیں بھی اپنی ساخت زیادہ پیاری ہے :)

کیا کرکٹ میچ ہار جانے کے بعد بھی کپتان اسی قسم کے دھرنے دئے کرتے تھے؟ :)عمران سے لاکھ سیاسی اختلاف سہی پر یہ بھی یاد رہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک ہی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ امپائر کا دیا ہوا آؤٹ ایک کپتان کے کہنے پر واپس بلایا گیا:
http://www.dailymotion.com/video/x2h92jk
کرکٹ دی گل نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔سوہنیو
۔۔۔
فلم میں کبھی ایسا کچھ ہوا۔۔کہ فلم فلاپ ہوئی ہو اور ہیرو نے سارا نقصان برداشت کر لیا ہو
 
arifkarim

معطل
فلم میں کبھی ایسا کچھ ہوا۔۔کہ فلم فلاپ ہوئی ہو اور ہیرو نے سارا نقصان برداشت کر لیا ہو
عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جسے پوری دنیا میں مقیم پاکستانی ہاتھوں ہاتھ چندے عطیات کرتے ہیں۔ پاکستانیوں کی عمران خان سے یہ محبت کسی خاص مذہبی عقیدت یا فنکاری کی وجہ سے نہیں ہے ۔ بلکہ واقعتاً عمران خان نے جو اب تک ملک کے لئے کیا ہے، اسکادیگر سیاست دان و لیڈران سے موازنہ ممکن ہی نہیں۔ عوامی ٹیکسوں اوربین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضے لیکر میٹرو پراجیکٹس کھڑے کر دینا ملک کیلئے ’’کام‘‘ کرنا نہیں ہوتا۔ اگر ان لیڈران کو محض ٹھیکے داری کیلئے ہی اسمبلیوں میں بھیجا گیا ہے تواس سے بہتر تھا ملک ریاض اور دیگر پراپرٹی بلڈرز کو وہاں بھیج دیتے۔ وہ انسے سستے میں اور بہتر کام کر کے دکھاسکتے تھے کہ انکے پاس سیاست دانوں سے زیادہ کا تجربہ ہے :)
 
چندہ اکٹھا کر کے فلاحی کام کرنا اچھی بات ہے۔ لیکن اس سے زیادہ فلاحی کام عبدالستار ایدھی صاحب نے کیا ہے اور ایدھی صاحب کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے اس فلاحی کام کی شہرت کو سیاسی یا کسی اور کام کے لئے اسعمال نہیں کیا۔ :)
 
عمران خان وہ واحد پاکستانی ہے جسے پوری دنیا میں مقیم پاکستانی ہاتھوں ہاتھ چندے عطیات کرتے ہیں۔ پاکستانیوں کی عمران خان سے یہ محبت کسی خاص مذہبی عقیدت یا فنکاری کی وجہ سے نہیں ہے ۔ بلکہ واقعتاً عمران خان نے جو اب تک ملک کے لئے کیا ہے، اسکادیگر سیاست دان و لیڈران سے موازنہ ممکن ہی نہیں۔ عوامی ٹیکسوں اوربین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضے لیکر میٹرو پراجیکٹس کھڑے کر دینا ملک کیلئے ’’کام‘‘ کرنا نہیں ہوتا۔ اگر ان لیڈران کو محض ٹھیکے داری کیلئے ہی اسمبلیوں میں بھیجا گیا ہے تواس سے بہتر تھا ملک ریاض اور دیگر پراپرٹی بلڈرز کو وہاں بھیج دیتے۔ وہ انسے سستے میں اور بہتر کام کر کے دکھاسکتے تھے کہ انکے پاس سیاست دانوں سے زیادہ کا تجربہ ہے :)
اوہ۔۔۔۔۔۔ :atwitsend:
عارف دے اندر دا انصافین جاگ پیا۔۔۔:cool2::cool2:
 
arifkarim

معطل
ایدھی صاحب کا کمال یہ ہے کہ انہوں نے اس فلاحی کام کی شہرت کو سیاسی یا کسی اور کام کے لئے اسعمال نہیں کیا۔ :)
بالکل۔ اور عمران خان بھی اس ملک کی گندی سیاست میں ہرگز نہ اترتا اگر محض چندہ اکٹھا کر کے چند ہسپتال اور دیگر فلاحی ادارے کھول لینے سے ملک ٹھیک ہو جاتا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ کرکٹ چھوڑنے کے بعد عمران خان کے پاس سب کچھ تو تھا۔ ایک برطانوی کھرب پتی کی بیٹی سے شادی۔ بال بچے۔ دولت کی ریل پیل تھی۔ پھر اسے کیا بخار چڑھا کہ پاکستانی سڑکوں پر مارا مارا پھر کر پہلے کینسر ہسپتال کو مکمل کیا اور اسکے بعد پاکستانی سیاست کی دلدل میں گھس گیا؟اسے اتنی بین الاقوامی شہرت ملنے کے بعد بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کیا ضرورت تھی؟ اور تو اور اگر وہ ملکی سیاست میں محض سستی شہرت کیلئے آیا تھا تو پہلے ہی الیکشن میں منہ توڑ ناکامی کے بعد بیوی بچوں اسمیت برطانیہ سیٹل ہو جاتا۔ خوامخواہ ان چکروں میں پہلے بیوی سے بھی ہاتھ دھونے پڑے اور پھر بچوں کی دوری بھی برداشت کرنا پڑی؟ کون باپ یہ چاہتا ہے کہ اسکی آل اولاد اس سے ہزاروں میل دور اغیار کے وطن میں رہے؟ یقیناً عمران خان کا ملکی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ اسکی ذاتی خواہشات سے کہیں بڑا ہے۔ جو لوگ آج بھی اسکی نیت پر شک کر رہے ہیں وہ ذرا اپنے لیڈران کا ٹریک ریکارڈ چیک کر لیں :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ فلمی دھاگہ ہے سیاست والا نہیں، پلیززززز!!!
کھچڑا فلم کی ریلیز سے پہلے اس سے متعلق گفتگو اور بحث مباحثے نہ کئیے جائیں پلیز!
 
بالکل۔ اور عمران خان بھی اس ملک کی گندی سیاست میں ہرگز نہ اترتا اگر محض چندہ اکٹھا کر کے چند ہسپتال اور دیگر فلاحی ادارے کھول لینے سے ملک ٹھیک ہو جاتا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ کرکٹ چھوڑنے کے بعد عمران خان کے پاس سب کچھ تو تھا۔ ایک برطانوی کھرب پتی کی بیٹی سے شادی۔ بال بچے۔ دولت کی ریل پیل تھی۔ پھر اسے کیا بخار چڑھا کہ پاکستانی سڑکوں پر مارا مارا پھر کر پہلے کینسر ہسپتال کو مکمل کیا اور اسکے بعد پاکستانی سیاست کی دلدل میں گھس گیا؟اسے اتنی بین الاقوامی شہرت ملنے کے بعد بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کیا ضرورت تھی؟ اور تو اور اگر وہ ملکی سیاست میں محض سستی شہرت کیلئے آیا تھا تو پہلے ہی الیکشن میں منہ توڑ ناکامی کے بعد بیوی بچوں اسمیت برطانیہ سیٹل ہو جاتا۔ خوامخواہ ان چکروں میں پہلے بیوی سے بھی ہاتھ دھونے پڑے اور پھر بچوں کی دوری بھی برداشت کرنا پڑی؟ کون باپ یہ چاہتا ہے کہ اسکی آل اولاد اس سے ہزاروں میل دور اغیار کے وطن میں رہے؟ یقیناً عمران خان کا ملکی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ اسکی ذاتی خواہشات سے کہیں بڑا ہے۔ جو لوگ آج بھی اسکی نیت پر شک کر رہے ہیں وہ ذرا اپنے لیڈران کا ٹریک ریکارڈ چیک کر لیں :)
اگر عمران نے روائیتی موقع پرست سیاست نا کی ہوتی تو آپ کے عمران کے حق پڑھے جانے والے قصیدے پر غور کیا جاسکتا تھا۔
 
Top