تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

فخرنوید

محفلین
1100619803-1.gif
 

مغزل

محفلین
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ، نشیمن پہ بجلیاں ، نشیمن پہ بجلیاں ں ں‌ں‌ں
 

راشد احمد

محفلین
پولیس کی تنخواہیں چاہے دس گناہ بھی بڑھادو پھر بھی یہ رشوت لینے سے باز نہیں‌آئیں گے

چھٹنی نہیں یہ کافر کے منہ لگی
 

خرم

محفلین
ویسے اگر پاکستان کے ہر تھانے میں افسران بھیس بدل کر جانے لگیں‌تو کتنے تھانیدار پکڑے جائیں‌گے؟ :thinking:
 
اور افسران جو خود لیتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بالکل درست کہا آپ نے۔
میرے گاؤں کا ایک شخص ٹریفک پولیس میں سپاہی ہے وہ رشوت وصول کرتے ہوئے بالکل نہیں شرماتا۔ ایک دفعہ میں نے اس کو کہا کہ تمہیں معلوم ہے رشوت لینا کتنا بڑا گناہ ہے؟
اس نے جواب دیا میری اتنی تنخواہ نہیں جتنی منتھلی مجھے اپنے افسران کو دینی ہوتی ہے!
 
Top