تھانہ اردو محفل ( 2 )

صبح صبح صبا ۔نے۔ ۔۔۔۔۔۔ مس کال کرکے ہمارے پیسے ہڑپ کرلئے ۔۔۔۔کہاں ہیں جناب ذرا جلدی آئیے!!!!!!!!!
بسم اللہ جی ۔ اب ذرا پورا واقعہ بیان کریں اور درخواست بنام ایس ایچ او تھانہ اردو محفل برائے اندراج مقدمہ زیر دفعہ 15فرضی تعزیرات اردستان قابل دست اندازی ورچوئیل پولیس تحریر فرما کر ملزمان نامزد کریں تاکہ قانونی کاروائی شروع کی جا سکے
 
بس ایک بات یاد رکھیئے گا صبا پر پہلے ہی بے شمار مقدمہ جات مندرج ہیں اور مس کال ، میسیج کے علاوہ وٹسیپ پر بول چینل کا انعامی لالچ بھی اس کی وارداتوں میں شامل ہے
 
سیما علی

لائبریرین

صبا کا اعترافی بیان و مکمل تفتیش کا احوال
واہ واہ جی 57 لاکھ اکٹھا کرنے کے بعد شرم آئی کیا کہنے صبا جی کے بزنس کے جب بیلنس آتا تھا تو اور زیادہ بیلنس آتا تھا تو بس اچھا لگتا رہا چلیں کسی نے تو شرم دلائی اور آخر کا ہمارے محفل کے تھانے میں اقبالِ جرم کرنے تشریف لے آئیں ۔۔۔🙀🙀🙀🙀🙀
 
سیما علی

لائبریرین
فیصل عظیم فیصل صاحب
السلام علیکم
ایک رپٹ درج کرانی ہے ۔۔۔اُن محفلین کے خلاف جو
؀
نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
تو ذرا جلدی کیجیے اور پرچہ کاٹ دیجیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
فیصل عظیم فیصل صاحب
السلام علیکم
ایک رپٹ درج کرانی ہے ۔۔۔اُن محفلین کے خلاف جو
؀
نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
تو ذرا جلدی کیجیے اور پرچہ کاٹ دیجیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ایسا بھی نہیں ہے سیما جی محفل میں کہیں گم ہوجائیں
ہم محفل سے غافل تو نہیں ، بس شور مچانا زیب نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
خالی تھانہ کیسا خالی خالی لگ رہا ہے نا۔۔ محمد عبدالرؤوف بھائی کچھ دن کے لئے رونق بخشئیے نا۔ الزام بعد میں سوچ لیں گے ۔
بٹیا کس کس کو تھانے میں بند کردیا جائے !!!!!
فیصل عظیم فیصل صاحب پولیس میں ہیں۔ ان سے صلاح لیتے ہیں کہ کیا جائے
آپ نے صبا کا اقبالِ جرم سنا ؟؟؟؟؟
 
ہمارئے خیال میں تو فیصل عظیم فیصل بھائی ہی کو کچھ دن تھانے میں رونق بخشنے کا موقع دیتے ہیں تا کہ وہ پوری توجہ سے مجرموں کی تلاش کر سکیں۔
ہیں جی ، کتھے ، مجرم ذرا دسو تے سہی۔

کہیں تو ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست کا سرکاری فارمیٹ یہاں برائے تعلیم پوسٹ کردوں ویسے بھی آج کل میں ایک طرف چوپٹ راجہ کی ڈائری لکھ رہاہوں طنز و مزاح کے فورم میں دوسری طرف تاریخ ہند پر ہاتھ صاف کر رہا ہوں ، تیسری طرف تازہ ترین اشعار پر توجہ دے رہا ہوں اور چوتھی طرف نئے پرانے ادب سے پیاری پیاری کتابیں یہاں فراہم کرنے کی سعی میں ہوں۔

ہن دسو

کوئی اک مصیبت اے؟
 
گُلِ یاسمیں

سانوں تے تسی بس ایہہ دسو کہ کوئی کَم دا کَم وی کر رہے او یا لکھنے اور ہاتھ صاف کرنے ہی میں مشغول ہیں۔
ویسے سرکاری خرچہ بچانے کی کوشش تو بہت اچھی ہے کہ ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست کا سرکاری فارمیٹ یہاں برائے تعلیم پوسٹ کر دیں اور جس کسی کو ایف آئی آر درج کروانی ہو وہ پرنٹ خود نکالے۔ بچائے گئے کاغذوں کے جہاز بنا کر اڑانے کا ارادہ ہے یا کشتیاں بنا کر پانی میں بہانے کا ارادہ بن رہا ہے۔
 
ہا ہا ہا۔
کم دا کم اوہ وہ پاکستان وچ کردا کون اے۔
سات برس میں پاکستان آ کر یہی سیکھا ہے ۔ کہ جنہیں کچھ کرنا ہے انہیں کچھ کرنے نہیں دینا۔ جنہیں کچھ نہیں کرنا وہ سب کچھ کریں گے اور جن کے لئے یہ سب ہونا بتایا جاتا ہے وہ وہ جیوے جیوے ، بلے بلے اور منی ٹیڈی خدا بنا بنا کر پوجا میں مصروف ہیں ۔ جمہوریت ہماری چوپٹ راجہ کی جمہوریت ہے اور نظام اخیر زمانہ مغل سلطنت کا ۔ حساس لوگ ذہنی مریض اور ذہنی مریض حساس جگہوں پر ۔ واقعی اللہ ہی ہے جو یہ ملک چل رہا ہے۔ حق اے وئی حق اے ۔ لیا ہ پنی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے او ربا۔۔۔ کہاں چل رہا ہے ملک۔ نقشے پر تو وہیں کا وہیں کھڑا ہے۔

حساس لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں یا کہ ذہنی مریض حساس ہو جاتے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آتی۔ ہر بات ہمارے سر سے دو فٹ اوپر سے گزر جانی ہوتی تو کاہے کوزحمت دیں خود کو اتنا گہرا سوچنے کی۔
 
تسیں پھڑو پنی تے جوڑا بناؤ
 
Top