تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

تبسم

محفلین
:happy:میرے لئے تو یہ بہت اسان تُکا ہو گا جی وہ آج کل کہیں اور مصروف ہیں جی اس لئے نہیں آرہی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو معلوم تھا کیوں نہیں آ رہی، کیونکہ میں نے اسے تتلی بنا کر ایک پھول پر بٹھایا ہوا تھا۔
 
Top