تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

فرذوق احمد

محفلین
جتنی دیر سے مکھی بنانے کی کاوِش کی جار ہی ہے مجھے لگتا ہے کے شمشاد بھائی کامیاب ہو جائے گے

میرا تکا ہے کے شمشاد بھائی مکھی بنا ہی لیں گے:grin:
 

فرذوق احمد

محفلین
:grin: نائس تبسم جی۔۔۔
شمشاد بھائی آپ کا منتر اُلٹا ہوتا جا رہا ہے۔۔ اس سے پہلے کے آپ کھانے کی چیزیں ڈھونڈے جلدی سے آ جائیں:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے تبسم پر کسی چیز کا اثر ہو گیا ہے۔ اس لیے ایسی باتیں کر رہی ہے۔

آجکل تو میں نے سیماب کو بنایا ہوا ہے۔ اس پر اثر ختم ہو گا تو پھر اس کی باری آ جائے گی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی کیا آپ کو کہاں ہیں آپ کیوں اب تک مکھی بنے ہوئے ہیں آئیں اور بتائیں کہ آپ مکھی نہیں شیروں کے شیر ببر شیر ہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
جی نہیں شمشاد بھائی کی شخصیت پر شیر ہی اچھا لگتا ہے ابھی تک وہ آپ سے لگے ہوئے ہیں یہ شیروں والی بات ہے ورنہ خواتین سے مرد ہار جاتے ہیں:lol:
 
Top