تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

قیصرانی

لائبریرین
تو جناب یہ تکا کیسے ہوا؟
کیونکہ اس بات کے لئے مجھے دیگر لوگوں پر انحصار کرنا پڑا۔ چونکہ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا اعتبار یا بھروسہ نہیں ہوتا، اس لئے ان کے کہے پر اندازہ لگانا تُکا لگانا ہی ہوا؟
 

عین عین

لائبریرین
ویسے عید قرباں پر اس ’تکے‘ لفظ کے معنی اور اس کی ادائیگی چٹورے محفلین جلدی میں تِکے (تکہ بوٹی) کے طور پر نہ کرنے لگیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایسے ہی ہو گا ناں کہ تم اپنی باجی کی مدد کر رہی تھیں اور وہ تھیلے بنا بنا کر رکھ رہی ہوں گی۔
 
Top