توہین آمیز خاکے فروخت کرنے والی ڈینش سائیٹ ہیک

فخرنوید

محفلین
1100608060-1.gif
 

arifkarim

معطل
ہولو کاسٹ پر پابندی تو اس طرح لگاتے ہیں جیسے اس پر بات کرنا گناہ کبیرہ ہے۔

پرسوں ایرانی صدر احمدی نجات نے یو این او کی نسلی تعصب کیخلاف ہونے والی کانفرنس میں کھلے عام اسرائیل کو racist اسٹیٹ کہہ کر پکارا۔ یہ سنتے ہی مغربی یورپ کے اکثر نمائندے اٹھ کر باہر چلے گئے :rollingonthefloor:
اسے کہتے ہیں ’’اپنی مرضی کا آزادی اظہار‘‘ بالکل جیسے ہم لوگ اپنی مرضی کے اسلام پر چل رہے ہیں!
 
Top