توزک اردو - وضاحت

اسد

محفلین
توزک اردو کی لڑی میں دو مختلف ایڈیشنوں پر بات ہو رہی ہے۔ جو ایڈیشن ٹائپ کیا گیا ہے وہ 1899 کا ایڈیشن ہے جس میں 206 صفحات ہیں۔
311 صفحات والا ایڈیشن 1934 کا اضافہ شدہ ایڈیشن (Enlarged Edition) ہے۔ ان دونوں کو دو مختلف کتابیں یا ایڈیشن سمجھنا چاہیے۔
محمد شعیب مقدس محب علوی
 
اس وضاحت کا بے حد شکریہ۔ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ اگلے ایڈیشن میں جو مضامین بڑھائے گئے ہیں، انہیں بھی ٹائپ کر لیا جائے تاکہ اضافہ شدہ ایڈیشن کی برقی کتاب تیار ہو۔ :)
 
اسد

محفلین
میرے خیال میں یہ دونوں علیحدہ کتابوں کے طور پر شائع ہونی چاہییں۔ 1899 والے ایڈیشن میں نثر اور نظم کو برابر حصہ دیا گیا تھا جبکہ اضافہ شدہ ایڈیشن میں بظاہر نثر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ٹائپنگ میں صرف اضافی مواد ٹائپ/پروفریڈ کرنا ہو گا اور دوسری کتاب تیار ہو سکے گی۔
 
Top