سیدہ شگفتہ
لائبریرین
توجہ پلیز !
السلام علیکم
ڈاکٹر یونس رضا کے پاس عمران سیریز کے اسکین صفحات اوپن نہیں ہو ئے ۔ آپ سے اس حوالے سے رہنمائی کی درخواست ہے ۔
جی تراجم ہو تو سکتے ہیں لیکن پہلے ٹرپ اور پھر اب گھر کی شفٹنگ اور ساتھ ساتھ عمران سیریز اور پھر شکاریات کی وجہ سے اتنا وقت نہیں مل پا رہا اگر آپ کوئی حل تجویز کریں تو کیسا رہے گا؟
کیا شکاریات پر کام کچھ دنوں کے لیے رک نہیں سکتا؟
باقی اگر آپ یہ کرتے ہیں تو عمران سیریز کو مکمل کرانا میرا کام
قیصرانی بھائی ایک کام پڑھ گیا ہے۔
جاسوسی دنیا ناول نمبر 102 ناول کا نام زرد فتنہ
اس کے آخر کے 15 صفحات اسکین کردیں
بہت جلد ہوسکے تو آج ہی
السلام علیکم
حسن علوی کو ڈاکٹر دعاگو سے صفحات بھیجنا تھے لیکن اکاونٹ نہیں اوپن ہو رہا میرے پاس ۔ آپ چیک کر لیں ۔ شکریہ