توجہ فرمایں

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے سب کے دماغ سوئے ہوئے ہیں;)

ارے عزیز تم یہ کرو کہ ان باکس کے ساتھ ساتھ آؤٹ باکس بھی خالی کرو۔

یعنی تم نے جو پیغام لوگوں‌ کو بھیجے ہیں ان کو بھی ڈیلیٹ کردو۔
بس کام بن جائے گا:hatoff:
 

فہیم

لائبریرین
اچھاااااااااااااا
یقین کرنے کو دل نہیں‌ کررہا:grin:

جب عزیز کو پیغام مل ہی نہیں رہے تھے تو پیغامات کا تبادلہ کیسے ہوگیا:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
آپ دونوں ،منتظمین اور تمام ممبران کو شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہیئے
 

ماوراء

محفلین
اچھاااااااااااااا
یقین کرنے کو دل نہیں‌ کررہا:grin:

جب عزیز کو پیغام مل ہی نہیں رہے تھے تو پیغامات کا تبادلہ کیسے ہوگیا:rolleyes:

چلیں جی۔۔۔ آپ نے ہی مسئلہ حل کیا ہے۔ تمغہ آپ کا ہوا۔;)

میں تو شکر ادا کر رہی ہوں کہ عزیز کا مسئلہ حل ہو گیا۔ :d
 
Top