زیک

فوٹوگرافر
آخری تدوین:

زیک

فوٹوگرافر
میرا خیال ہے کہ وہ دُم و سُم کے کٹنے کا تذکرہ فرما رہے ہیں. :)

مطلب یہ تھا کہ ہرن کی ٹانگیں مکمل نہیں آ سکی اور دونوں چھپکلیوں کی دمیں پوری نہیں آئیں۔
وہ تو اینگل، زوم کی کوشش اور کچھ نکمےپن کی وجہ سے
 
ابن سعید یہ محفل کے پراکسی اور کیشنگ کا مسئلہ تو نہیں؟
پہلے روز ایک آدھ تصاویر ہمیں بھی ادھ کٹی نظر آئی تھیں، لیکن اس وقت تو سبھی ٹھیک ٹھاک دکھ رہی ہیں۔ ممکن ہے کہ تصاویر بڑی رہی ہوں تو پراکسی انھیں لوڈ کرتے کرتے ٹائم آؤٹ ہو گیا ہو۔ لیکن ایسا ہوتا تو آپ کو بھی آدھی ادھوری ہی نظر آتیں۔ :) :) :)
 
اس بار کچھ اور ہی کہانی نکلی لیکن پچھلے صفحوں پر ایک آدھ تصویر کے ساتھ ایسا ہو رہا تھا
 
زیک

فوٹوگرافر
زیبرا گھاس چرتا ہوا۔ ٹیلی فوٹو لینز کا ایسے مواقع پر کافی فائدہ ہوا جن جانور قریب بھی ہو تو آپ زوم کر کے کلوز اپ لے سکتے ہیں۔

Top