عرفان سعید

محفلین
لنچ کے وقت ہم نابی ہل گیٹ پہنچے۔ وہاں کھانا کھایا اور یوں ہمارے سیرنگیٹی نیشنل پارک میں پانچ دن مکمل ہوئے۔ اس موقعے پر میں نے اپنے دوستوں کو یہ میسج بھیجا۔

We have emerged from the Serengeti after five days. We had naps with lions. Witnessed a bunch of Zebra crossings. Were chased by cheetahs. Saw more wildebeests than there are people in Milton. Looked around like an ostrich. Shared Wildebeest dinner with leopards, crocodiles and lions. Circled the dead with vultures. Slept to the music of hyenas, lions, and wildebeests. Shared dick jokes with the dik-dik. A lion next to our tent. And much more.
کمال لکھا ہے۔
میری رائے میں اس سفر کی پریزینٹیشن ہو تو یہ جملے من و عن آغاز میں استعمال کیے جائیں تو غضب ہو جائے۔
مختصر لیکن بہت چست فقرے!
 

عرفان سعید

محفلین
یہ رہی پورے ٹرپ کی میری فیورٹ تصویر۔ لیپرڈ (تیندوا)، اس کی آنکھیں، اس کا شکار ولڈابیسٹ اور گوشت



اس کے لئے خاص درخت کے دوسری طرف گاڑی لے کر گئے تھے تاکہ بہتر دیکھ سکیں۔
آپ کا انتخاب بے جا نہیں۔
بلاشبہ ایک لاجواب تصویر!
 
Top