تم لاکھوں میں ایک

فرذوق احمد

محفلین
دوست بھائی آپ کی باتوں ت کا استعمال تو ہو رہا ہے مگر ل کا استعمال بہت کم ہو رہا ہے بلکہ ہو ہی نہیں رہا
----------------------------
اور ٹائیگر بھائی آپ کانام سُن کر پہلے تو کانپنا پڑتا ہے اور پھر جواب دینا پڑتا ہے
کیونکہ ٹائیگر تو بہت خطرناک چیز ہے :wink: :p
 
نوید ملک

محفلین
ڈرنے والی کوئی بات نہیں فرزوق بھائی

یہ وہ والے چیتے نہیں ہیں
ویسے ان کے راتوں رات بھیس بدلنے پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ ایک بے روزگار شخص ، نوکری کے سلسلے میں چڑیا گھر گیا ، تو بتلایا گیا کہ ایک ہی ویکنسی خالی ہے ہمارا چیتا مر گیا ہے ، چیتے کی کھال پہن کر کچھ دن رہنا پڑے گا ، جناب راضی ہو گئے ، ایک دن غلطی سے شیر کے پنجرے میں چلے گئے ، اور رولا ڈال دیا “ شیر ای اوئے “ “ شیر ای اوئے “ اتنے میں شیر نے کھال اتار کر ایک جھانپڑ لگایا کہ کمبخت چپ مجھے بھی نوکری سے نکلوائے گا۔:wink:
 
دوست

محفلین
یار فرذوق یہ تو بھول ہی گیا کہ ت اور ل استعمال کرنا تھا۔۔۔
حسب معمول بات کہاں سے کہاں جا نکلی ہے۔۔ :roll:
 
فرذوق احمد

محفلین
نوید ملک نے کہا:
ڈرنے والی کوئی بات نہیں فرزوق بھائی

یہ وہ والے چیتے نہیں ہیں
ویسے ان کے راتوں رات بھیس بدلنے پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ ایک بے روزگار شخص ، نوکری کے سلسلے میں چڑیا گھر گیا ، تو بتلایا گیا کہ ایک ہی ویکنسی خالی ہے ہمارا چیتا مر گیا ہے ، چیتے کی کھال پہن کر کچھ دن رہنا پڑے گا ، جناب راضی ہو گئے ، ایک دن غلطی سے شیر کے پنجرے میں چلے گئے ، اور رولا ڈال دیا “ شیر ای اوئے “ “ شیر ای اوئے “ اتنے میں شیر نے کھال اتار کر ایک جھانپڑ لگایا کہ کمبخت چپ مجھے بھی نوکری سے نکلوائے گا۔:wink:
ہاہاہاہاہاہاہا بہت ہی اچھا ہے
تو آپ کہنا چاہتے ہیں کہ ٹا ئیگر بھائی یہاں نوکری کر رہے ہیں :p ویسے اگر ایسا ہوا بھی تو شیر تو میں ہی ہوں نہ ،اور میں ٹائیگر سے کہے دیتا ہوں کہ میری طرف دیکھ کر رولا نہ ڈالے :p :p
اور اگر میں ڈال دوں تو یہ الگ بات ہے :p :p :p
 
Top