تم سچے برحق سائیں!

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر یہ ویڈیو یوٹیوب کی ہے تو نہیں چلے گی کیونکہ یوٹیوب پر پاکستان میں پابندی ہے۔

یہاں بھی نہیں دکھائی دے رہی وڈیو
میرے پاس چل رہی تھی اس لیے میں نے شئیر کردیا۔ بڑی مشکل سے ملا اتنے دن سے تلاش کررہی تھی۔
آپ لوگ پراکسی ویب سائٹ سے دیکھ لیجئے ناں :)
 
ویڈیو کا لنک پہلی پوسٹ میں ہی موجود ہے



Not Found

The requested URL /embed/V921zrAktvU was not found on this server.
Apache/2.2.3 (CentOS) Server at www.youtube.com Port 80


بس سرخ شدہ ٹیکسٹ کو کا پی کریں اور اس کے شروع میں
کوڈ:
www.youtube.com/watch?v=
لگا دیں اور کسی ڈاؤن لوڈنگ سائٹ جیسے http://www.clipconverter.cc/ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
لنک ایسے نظر آنا چاہیے
کوڈ:
www.youtube.com/watch?v=V921zrAktvU
 
Top