مبارکباد تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی(2019) بہت بہت مبارک ہو

تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہواِس یومِ آزادی کے موقع پر اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے لئے دُعا کریں کہ جیسے ہمیں اللہ پاک نے آزادی کی نعمت سے نوازا ہے ایسے ہی کشمیریوں کو بھی بھارت سے آزادی مل جائے اور وہ خطہ بھی مسلمانوں کے ساتھ مل جائے آمین۔
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Pakistan Independence Day - United States Department of State


67871832-2491108367615973-530639481389187072-n.jpg


پاکستانی عوام کو امریکہ کی جانب سے یوم آزادی مبارک!

امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top