محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کچھ تو مجھ پر کرم کریں
غم روزگار کی تلخیاں۔
میں خراب کوچہ دشت ہوں
مجھے اپنے گھر کی تلاش ہے۔
غم تیرگی میں اجڑ گئی
وہ تصورات کی محفلین۔
کبھی شام مجھ کو عزیز تھی
مگر اب سحر کی تلاش ہے۔
غم روزگار کی تلخیاں۔
میں خراب کوچہ دشت ہوں
مجھے اپنے گھر کی تلاش ہے۔
غم تیرگی میں اجڑ گئی
وہ تصورات کی محفلین۔
کبھی شام مجھ کو عزیز تھی
مگر اب سحر کی تلاش ہے۔