تلاش کیجئیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک ڈیڑھ مہینے پہلے تک تو یہیں کہیں تھی جیسا کہ پہلی تصویر میں نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد اخروٹ کا درخت پتوں سے بھر گیا۔
پھر اس پر اخروٹ بھی لگے۔
لیکن وہ کہاں رہ گئی؟
ہمیں تو نہیں نظر آتی۔ کہیں پتوں میں چھپی دکھائی دے تو بتائیے گا۔ تا کہ ہم محتاط رہیں۔
سمجھ تو گئے نا ہم جس کی بات کر رہے ہیں وہ "کون" ہے
4.jpg

1.jpg

2.jpg

3.jpg
 
علی وقار

محفلین

یعنی، سبز، سرسبز ہو گئی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی، سبز، سرسبز ہو گئی۔
سر سبز ہو کر پھلنے پھولنے بھی لگی وقار بھائی۔

لیکن کون سی شاخ کے پیچھے دکھائ دی۔۔۔ ہم نے تو پتے بھی ادھر اُدھر کر کے دیکھا۔۔۔ پھر سوچا ایویں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں تو زیادہ بھاگ دوڑ نہ کی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top