تلاشِ گمشدہ

تعبیر

محفلین
عینی کہاں ہیں آپ اتنے دنوں سے کوئی پیغام بھی نہیں دیکھا آپ کا؟سب خیریت تو ہےِ؟​
اس دن آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ میں آپ سے ناراض تو نہیں آج میں آپ سے پوچھ رہی ہوں کہ آپ مجھ سے کہیں ناراض تو نہیں؟​
i-missing-you-quotes.jpg
Missing-You-Quotes.jpg
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

منجھی مٹھری اپیا! ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا کہ میں آپ سے ناراض ہوجاؤں؟
طبعیت ٹھیک نہیں اس لیئے جواب نہیں دے سکی ۔۔۔۔۔:happy:

lovely_flower_02.jpg

sister_009.jpg
 
تعبیر

محفلین
منجھی مٹھری اپیا! ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا کہ میں آپ سے ناراض ہوجاؤں؟
طبعیت ٹھیک نہیں اس لیئے جواب نہیں دے سکی ۔۔۔ ۔۔:happy:
ارے واہ عینی یہ سندھی کہاں سے سیکھی؟ :)
کیوں نہیں ہوا جا سکتا ناراض ؟پھر مزا بھی تو آئے گا نا منوانے کا :p
اوہ کیا ہوا طبعیت کو ؟اب ٹھیک ہیں آپ؟بہت چھٹیاں کرنے لگی ہیں آپ یہ کوئی چنگی گل تے نئیں اے نا

thank_you_for_your_kindness_card-p137788821882648342z7suj_400.jpg
 
جی اپیا ٹھیک کہا!
اب تو ٹھیک ہوں بخار تھا ذرا سا:happy:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور نہیں تو کیا۔۔ ایک دون پہلے بتا دیا کرے ناں تاکہ ہم کوئی انتظام کر سکیں
نہیں پھر مزہ کیا آئے گا ۔۔۔
میں تو پہلے تین دن بخار سے کو نہیں پوچھتی پھر جب بخار مجھے زیادہ پوچھنے لگتا ہے تو مجھے بھی پوچھنا پڑتا ہے:heehee:
 
مقدس

لائبریرین
میرا برا حال ہو جاتا ہے بخار میں۔۔ ابھی لاسٹ ویک ہاسپٹل جانا پڑا تھا اور ساری رات تیمور کو پٹیاں رکھنی پڑی تھیں۔۔ اٹ واز ہاریبل
 
Top