تلاشِ غزل|نظم

دونوں ہی شہر ہیں، اتفاق سے :)
اممممم کس نے کہہ دیا غازی ڈیرہ خان اور ملتان شہر ہے :)
ایسے بچپن میں ہم نے مولانا مودودی کا ان کے بیٹے کے نام کوئی خط پڑھا تھا جو انھوں نے ملتان سینٹرل جیل سے لکھا تھا تب سے ہم ملتان کو جانتے ہیں:)
 
قیصرانی

لائبریرین
اممم مم کس نے کہہ دیا غازی ڈیرہ خان اور ملتان شہر ہے :)
ایسے بچپن میں ہم نے مولانا مودودی کا ان کے بیٹے کے نام کوئی خط پڑھا تھا جو انھوں نے ملتان سینٹرل جیل سے لکھا تھا تب سے ہم ملتان کو جانتے ہیں:)
اچھا۔ یعنی جیلیں گاؤں میں ہوتی ہیں۔ معلوماتی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اممم مم کس نے کہہ دیا غازی ڈیرہ خان اور ملتان شہر ہے :)
ایسے بچپن میں ہم نے مولانا مودودی کا ان کے بیٹے کے نام کوئی خط پڑھا تھا جو انھوں نے ملتان سینٹرل جیل سے لکھا تھا تب سے ہم ملتان کو جانتے ہیں:)
میرا خیال ہے آپ "تب سے" نہیں بلکہ "تب کے" ملتان کو جانتے ہیں :)
 
ویسے اب تک کتنی جیلیں دیکھ لیں اور کیوں؟ :rollingonthefloor:
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ گاؤں میں انسان نہیں بستے؟ :p
ایم اے میرا ریسرچ پیپر تھا Representation of the prisoners in Bollywood movies
تو اس کے لئے برسا منڈا سینٹرل جیل رانچی میں یونیورسٹی کی طرف سے ریسرچ کرنے کے لئے ایک ہفتہ جیل میں رکے بھی تھے ۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہم اِس ویک اینڈ پہ ملتان گئے تھے اپنے ادارے کے لئے کتابیں لینے۔ دو دن رہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
نہیں۔۔ میں نے جتنی جیل دیکھی ہیں سب آبادی میں ہیں۔ شاید جب بنی ہوں تب آبادی نہ ہو لیکن اب تو ہے۔
 
ایک اور متنازع شعر

لہو پر قرض ہوتی جا رہی ہے
محبت فرض ہوتی جا رہی ہے
(نوشی گیلانی سے منسوب)

عمران خان کے جلسے کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر درج ذیل شعر گردش کرتا رہا ہے

لہو پر قرض ہوتی جا رہی ہے
بغاوت فرض ہوتی جا رہی ہے
 
Top