تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے احباب متوجہ ہوں۔
سلطنت عثمانیہ کے تحت 1831 سے 1923 تک چھپنے والے سرکاری گزٹ "تقویم وقایع" کو ڈی وی ڈی کی شکل میں حاصل کیجیے۔
"تقویم وقایع کی ڈی وی ڈی مرکزِ تحقیق برائے اسلامی تاریخ ، فن و ثقافت سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
آپ صحیح کہتے ہیں ، اسلامی فن خطاطی کے ضمن میں خطاطان ترکی کی بہت خدمات ہیں۔ویسے نظامی بھائی جو تصویر آپ نے پیش کی ہے اس میں ترکی زبان اپنے اصلی عربی رسم الخط میں لکھی دیکھ کر دل خوش ہو رہا ہے۔ خطاطی میں عثمانیوں کی بڑی خدمات ہیں اور دیوانی خط عربی رسم الخط میں لکھی جانے والی تمام زبانوں کے لیے ان کا یادگار تحفہ ہے۔