تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

سید ذیشان

محفلین
محترم ذیشان بھائی، میں نے اس کو اپنے کمپیوٹر پر سیٹ اپ کیا ہے۔ لیکن شاید کوڈ اور ڈیٹا بہت پرانا ہے اس لیے نتائج، میرے لوکل سیٹ اپ اور عروض کی ویب پر مختلف ہیں۔ کیا گٹ ہب پر کچھ اپ ڈیٹ کا ارادہ ہے؟
گٹ ہب پر تو اپڈیٹ مشکل ہے لیکن ایک موبائل ایپ پر کام شروع کیا تھا تاکہ انٹرنیٹ نہ ہونے کے باوجود بھی انجن کام کرے۔ اس پر کچھ پیش رفت ہوئی تھی پھر وقت نہیں مل پایا۔ اب دوبارہ وقت ملا تو اسے ریلیز کر دوں گا۔ اسطرح آف لائن کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ :)
 
MindRoasterMirs

کمپیوٹر پر سیٹ اپ میں کیا مسئلہ آتا ہے بھائی ؟
 
MindRoasterMirs

محفلین
گٹ ہب پر تو اپڈیٹ مشکل ہے لیکن ایک موبائل ایپ پر کام شروع کیا تھا تاکہ انٹرنیٹ نہ ہونے کے باوجود بھی انجن کام کرے۔ اس پر کچھ پیش رفت ہوئی تھی پھر وقت نہیں مل پایا۔ اب دوبارہ وقت ملا تو اسے ریلیز کر دوں گا۔ اسطرح آف لائن کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ :)
آپ کا مقصد ہے اس ویب سائیٹ کو آف لائن بھی چلایا جا سکتے ؟
 
Top