تفسیر

x boy

محفلین
از: ڈاکٹر عاطف بیگ
تفسیر !
مالک سے ایسی توقع کہ وہ ایسے الفاظ اتار دے جس کی تفسیر ہی ممکن نہ ہو جو کردار ہی نہ ڈھالے ،جو عملی زندگیوں کی صورت میں کبھی جلوہ گر ہی نہ ہو !! حیرت ہے ہزار حیرت ہے !! آج ہم قرآن پڑھیں ، احادیث و تفاسیر کے خزانوں کی طرف رجوع کریں لیکن ان ہستیوں کی عملی زندگی کی طرف توجہ ہی نہ دیں جو کہ اس کی عملی تفسیر تھے اور ہیں ! اور پھر کہیں کہ قرآن کی تو ہزاروں تفاسیر ہیں کس کو مانیں !! دیکھتے نہیں ہو اللہ نے کتاب کے ساتھ سیرت بھی محفوظ فرمادی !!
تبلیغ سیکھنی ہے ، جوش تبلیغ سیکھنی ہے ، دعوت سیکھنی ہے ، علمی جہاد سیکھنا ہے ، جہاد سیکھنا ہے ، حلم سیکھنا ہے ، الولا البرا سیکھنا ہے ، عقیدہ جاننا ہے ،شرک کی پہچان سیکھنی ہے ، مشرک کون ہے جاننا ہے ، ہجرت سیکھنی ہے ، اخلاق سیکھنا ہے تو پھر قرآن کے ساتھ رسول اللہ کو بھی دیکھو ۔ قرآن کے ہر لفظ کی عملی تصویر نظر نہ آئے تو کہنا !!
ایثار سیکھنا ہے ، اطاعت سیکھنی ہے ، پیروی سیکھنی ہے ، دوستی سیکھنی ہے ، تو حضرت ابوبکر کو دیکھ لو قرآن کے ان لفظوں کی تفسیر خود ہی سمجھ میں آجائے گی
غیرت سیکھنی ہے ، انصاف سیکھنا ہے ، بے نیازی کے ساتھ حکومت سیکھنی ہے ، فہم سیکھنا ہے ، فیصلے کو جاننا ہے ، تو حضرت عمر کو دیکھ لو ،تفسیر خود ہی سمجھ آجائے گی
سخاوت کا مفہوم جاننا ہے ، خیرات کی سمجھ نہیں آرہی ، قرآن پڑھ کر رونا نہیں آتا، شرم و حیا کا مفہوم واضح نہیں ہورہا تو حضرت عثمان کو دیکھ لو ، ہر لفظ انسانی سانچے میں ڈھلا دنیا کی سٹیج پر برسرعمل نظر آئے گا !
شجاعت کیا ہے ؟ قضا سے کیا مراد ہے ؟ فقاہت کیا ہوتی ہے ؟ میدان جنگ میں پامردی کیسے دکھائی جاتی ہے ؟ اللہ کا ولی کیسا ہوتا ہے ؟ بیعت کیا ہوتی ہے ؟ اہل بیت کون ہیں ؟ اول ایمان لانے والوں سے کیا مراد ہے ؟ شیر خدا کو دیکھ لو شجاعت ، قضا، فقاہت ، پامردی ، انسانی پیکر میں نظر آئیں گئیں !
یہ روشنیوں کا سفر ہے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے جیسے ایک شمع سے دوسری جلتی جاتی ہے ،ہرزمانے میں بہت سی جلتی ہیں کوئی کم کوئی تیز ، بعض ایسی روشن کے سب سے ممتاز نظر آئیں
تقوی ، حدیث ، خروج ، ریفارم ، متابعت ، غربت ، استقامت ، کرامت کا مفاہیم سمجھنا ہے تو یہ امام احمد بن حنبل ہیں
فقہ ، تطبیق ، امارت ، تجارت ، حکومت سے بے نیازی ، خروج کی حمایت ، حق بات پر غیرت کی سمجھ نہیں آرہی ؟ امام ابو حنفیہ کی زندگی اٹھالو
حدیث کی حجیت ، استنباط ، قیاس کی وضاحت ، استحسان و استحساب کی سرحد بندیاں کو جاننا ہے تو مالک و شافعی کے بغیر بات نہ بنے گی
دعوت ، فتنہ ، جہاد ، بدترین تصوف کی سرحد، فتوی ، مناظرہ ، قید و بند ، حکمرانوں سے ربط ، غیر اللہ کے قانون کی وضاحت ، شرک کی مذمت ، عقیدے کی راحت ، بدعتیوں سے تعارف ، بادشاہوں کی تکفیر ، فلسفے کی حقیقت ، میدان جنگ میں شجاعت ان سب کی تفسیر درکار ہے تو امام ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب کے بغیر بات نہ بنے گی !
جہاد و شہادت کا اصل مفہوم جاننا ہے تو شیخ اسامہ کے گروہ کے بغیر بات نہ بنے گی !!
قربانی و ایثار ،فقہ بندیوں سے اجتناب ، امت کا مفہوم سمجھنا ہے تو ملا عمر کو دیکھنا ہوگا
دعوت و حکمت طاغوت کو سمجھنا ہے تو یہ سید مودودی ہیں یہ سید قطب ہیں ، یہ ابو بصیر طرطوسی ہیں ، یہ محمد المقدسی ہیں ، شیخ امین اللہ پشاوری ہیں ، ان کی زندگیوں پر ایک نظر تو ڈالو !!
روشنی پر روشنی ہے ، اجالے پر اجالا ہے ۔ تفسیر صرف کتابوں میں مذکور نہیں ! تفسیر زندگیوں میں مرقوم ہیں !!
-
نور علی النور


علم علم علم نیت نیت نیت عمل عمل عمل
 
Top