تعلیم بالغاں

ابن توقیر

محفلین
۰ بیٹی کی شادی کے ہنگاموں کی وجہ سے ایک طالبہ کو اسکول سے کافی چھٹیاں کرنی پڑیں۔
۰ پڑھائی کے وقفے کے دوران دو طالبات نے آپس میں بیٹے اور بیٹی کا رشتہ طے کرلیا۔
۰ پوتے کی پیدائش کی خوشی میں ایک طالب علم نے پوری کلاس میں مٹھائی تقسیم کی۔
۰ بچے پریشان تھے کہ امی ابو ابھی تک اسکول سے کیوں نہیں لوٹے۔
۰ گود میں روتے بچے کی وجہ سے اسے سبق دہرانا مشکل ہوگیا تھا۔
۰ بیٹے نے چند منٹوں میں طالب علم باپ کو سارا سبق یاد کروادیا۔
۰ اسکول میں بریک کے وقت ٹافی کھاتے ہوئے طالب علم کی بتیسی گر پڑی۔


انتخاب از مزاحیات کا انسائیکلوپیڈیا۔
اتن موٹی تازی کتاب میرے پاس پڑی ہے "مکتے ہی مکے" گی۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
یہ کتاب میں نے 2005-06 میں پڑھی تھی اور مکا کر ہی واپس شیلف میں رکھی تھی۔ :p

ہر قسم کے موڈ میں مددگار ثابت ہوتی ہے میرے لیے۔وہ کہتے ہیں نا کہ "بلائیں ڈھکی ہوئی ہیں اس میں" سمائلس
آئندہ آنے والے چند سالوں میں شائد میں مکا ہی لوں۔
 
Top