تعارف تعارف

رحمن ملک

محفلین
وہ آئے ہمارے فورم اللہ کی رحمت ۔بیٹیاں تو ویسے بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اور یہ فورم تو معرض وجود میں آیا ہی اس لیے ہے کہ کچھ اپنی کہو ۔کچھ ہماری سنو ۔خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے ہزاروں (کیونکہ اس فورم میں دیوانے دو والا معاملہ نھیں ہے ۔)
 
Top