اب کیا تعارف دوں۔ میری تعارف کی ایک لڑی تو پہلے ہی کسی نے بنائی تھی
عبد الرحمن لائبریرین جولائی 3، 2014 #2 خوش آمدید جناب انجانا صاحب! کن صاحب نے بنائی تھی آپ کے تعارف کی لڑی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2014 #4 انجانا نے کہا: اب کیا تعارف دوں۔ میری تعارف کی ایک لڑی تو پہلے ہی کسی نے بنائی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا ربط ہی دے دیں۔
انجانا نے کہا: اب کیا تعارف دوں۔ میری تعارف کی ایک لڑی تو پہلے ہی کسی نے بنائی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا ربط ہی دے دیں۔
انجانا محفلین جولائی 6، 2017 #7 شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا
شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا
فرقان احمد محفلین جولائی 6، 2017 #8 انجانا نے کہا: شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے بارے میں مزید بتائیں گے تو ہمیں خوشی ہو گی۔
انجانا نے کہا: شکریہ فرقان ۔ میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ آپ مجھے چچا بھی بلا سکتے ہیں ویسے میں 6 سا ل سے رکن ہوں اس محفل کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے بارے میں مزید بتائیں گے تو ہمیں خوشی ہو گی۔