تعارف تعارف

جواب دونوں ہی اپنی جگہ مکمل ہیں
فرق صرف اتنا ہے کہ اک جواب سالک کی سوچ سے ابھرا ۔ جوابھی راہ سلوک میں ہے ۔
اور اس کی سوچ نے اس سوال کو حال سے منسلک کیا ۔
اور دوسرا جواب ظاہری مصدقہ علم کے تابع ہے ۔ اور لفظ " مصحف " اس جواب کی بنیاد ہے ۔
نایاب لالہ اتنی گہری تحریر کئی دفعہ سانس لینا پڑا:)
 
KwULv.png
 

مہ جبین

محفلین
محفل میں خوش آمدید @غدیرزہرا

خوشی ہوئی کہ آپ اس محفل کاحصہ بنیں

امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
خوش ٓمدید زھرا
ملائکہ بٹیا " غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی
وادی غدیر میں کھلتی کلی
اس کا یہ مطلب نہیں بنتا ۔
 

مہ جبین

محفلین
غدیر ہم سب ہی طفل مکتب ہیں ابھی

کچھ ہم آ پ سے سیکھیں گے اور کچھ آپ ہم سے
بس یونہی یہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہنا چاہئے
 
Top