تعارف تعارف

محمد سرمد

محفلین
خوش آمدید سرمد،
کون کون سے ٹولز استعمال کرتے ہیں آپ؟
میں 3ڈی میکس، آفٹر ایفیکٹ، پریمیئر ، فوٹو شاپ، السٹریٹر استعمال کرتا ہوں۔
خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کو شعر و شاعری کے ساتھ کافی شغف رہا ہے۔ اب اس ربط کو پھر سے ٹوٹنے نہ دیجئے گا۔
جی! انشااللّہ پوری کوشش ہو گی۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top