تعارف کے فورم میں رنگوں کا مسئلہ

الف عین

لائبریرین
ابھی تعارف کی فورم میں ایک پیغام پوسٹ کیا تو اس کا عنوان نظر ہی نہیں آیا۔ معلوم ہوا کہ جس بنفشی رنگ کا پس منظر ہے، اسی رنگ کے حروف میں اس کا عنوان دیا گیا ہے۔ جو ظاہر ہے کہ چھپ گیا ہے۔ ٹیمپلیٹ میں اس کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے جیسے کلر بلائنڈ کے لیے یہ مسئلہ بہت زیادہ ہے۔ عنوان کو منتخب کرنا پڑتا ہے کہ وہ دکھائی دے :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی پہلے یہی سمجھا تھا پھر باریک بینی سے مشاہدہ کیا تو تب جا کے نظر آیا تھا۔
 
Top