تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

باباجی

محفلین
خوش آمدید منصورہ
بہت شکریہ محفل میں آنے کا اور تعارف واقعی زیادہ ہی مختصر تھا
یوں کیجیئے شاعری کی زبان میں تعارف دیجیئے
 

لاریب مرزا

محفلین
:)اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
ماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟
اور ہاں!! ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن موجود ہے۔ جس مراسلے کا جواب دینا مقصود ہو، اس آپشن پہ کلک کر کے اس کا جواب لکھیں۔ :)
 
:)اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
ہا ئے میرے اللہ الفاظ تو آپ سے سنبھالے نہیں جا رہے اتنی بڑی جماعت کیسے سنبھال رہی ہیں؟؟(پھر سے اک غلطی کی جانب اشارہ کر رہا ہوں ( س کےبعد م کی جگہ ن) استعمال کریں)
 

شکیب

محفلین
خوش آمدید۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ!
11 سال کی عمر والے ٹوٹے پھوٹے اشعار ایک آدھ یاد ہوں تو سنائیں۔
نہیں یاد ہوں تو ۔۔۔۔ یاد کر کے سنائیں!
 
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں آتی
یار اردو تو میری بالکل اچھی نہیں ہے آپ تو ماشاءاللہ شعر و شاعری کر لیتی ہو اردو میں ماشاءاللہ
ویسے اس محفل میں آپ کو بہت اچھے اردو بولنے والے ملیں گے جیسے سید عاطف علی بھائی،،،، اعجاز انکل،،،،، فاتح بھائی،،،، وارث بھائی،،،، یاز بھائی،،،،، ادب دوست بھائی،،،،، ابن سعید بھائی،،،، فقیر شکیب احمد،،تابش صدیقی بھائی،،،نیرنگ خیال بھائی،،،، راحیل فاروق بھائی،،،، ابن رضا بھائی،،،، اور محمد خلیل الرحمٰن انکل جیسے صاحب علم لوگوں سے استفادہ حاصل کر سکتی ہو اور بھی بڑے بڑے لوگ ہیں محفل میں آہستہ آہستہ خود ہی جان جائیں گی
 
Top