الف نظامی
لائبریرین
کسی چھوٹی تصویر کا سائز بڑا کرنے کے لئے ڈیجیٹل امیج پراسیسنگ کی جو تکنیک استعمال کی جاتی اس کو انٹرپولیشن interpolation کہتے ہیں۔ یہ ایک ایسی ریاضیاتی تکنیک ہے جس کی مدد سے معلوم ڈیٹا پوائنٹ کی مدد سے غیر معلوم ڈیٹا پوائنٹ معلوم کیے جاتے ہیں۔
مزید تفصیل
مزید تفصیل