تصویری الیکشن مہم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
247472_166986673468376_1617881021_n.jpg
 
کیا کسی کے پاس امیدواروں کی تصاویری فہرست ہے
یعنی ایسی فہرست جس میں تصویر کے ساتھ بتایا گیا ہو کہ فلانا امیداوار فلانے حلقہ سے کھڑا ہورہا ہے اور اسکے مدمقابل فلانا
امیدوار ہے ۔۔
سب کا سب تو ظاہر ہے مشکل ہوگا ، مگر چند ایک بڑے شہر یعنی کراچی ، لاہور، کوئٹہ ، اسلام آباد ، پشاور ، ملتان ، سکھر وغیرہ
کی فہرست مل جائے

کوئی بھائی شئیر کرے ۔۔۔عین نوازش ہوگی ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
548095-FarooqsattarAPP-1368315804-649-640x480.jpg
Muttahida Qaumi Movement’s Farooq Sattar won from NA-249 Karachi. Sattar defeated Abdul Aziz Memon of Pakistan Peoples Party Parliamentarian by the margin of 34,000 votes.
Sattar secured 115,000 votes, while his opponent Memon got 81,000 votes.
اہلِ کراچی کی طرف سے جناب فارق ستار صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ رب العزت آپ کو کراچی والوں کے لیئے مزید خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔آمین
548095-FarooqSattarPHOTOZafarAslam-1368316337-369-640x480.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top