تصمیم 5 میں نستعلیق اسپورٹ!

arifkarim

معطل
تصمیم 5 ، انڈیزائن سی ایس 5 کیلئے ریلیز ہو گیا ہے۔ ساتھ میں10باقی نسخ اسٹائل کے فانٹس بھی شامل کر دئے گئے ہیں۔ امید ہے اردو و عربی ٹائپوگرافی کیلئے مفید ثابت ہوگا:
b219.gif
http://arifkarim.no/Public/Untitled-l.pdf
مختلف فانٹس جنکو خطاطی کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے:
b220.gif
ڈیٹا شیٹ:
http://www.winsoft-international.com/media/products/docs/datasheet/TSMBRO_EN_web.pdf
لنک:
http://www.winsoft-international.com/en/products/tasmeem.html

یاد رہے کہ یہ سافٹوئیر عام شخص کی پہنچ سے کافی دور ہے۔ اسلئے اوپن سافٹوئیر کے ماہرین اسکو اشتہار نہ سمجھیں :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

سویدا

محفلین
عارف بھائی از راہ کرم ان ڈیزائن سی ایس 5 مڈل ایسٹ ورژن اور تصمیم 5 ڈاون لوڈ لنک ذپ یا میل کردیں

شکریہ
 

sharfi

محفلین
محفل پر اور ساتھی اس کے منتظر ہیں سب کا بھلا ہوجائے تو کیا ہی بات:battingeyelashes:
 

راج

محفلین
مگر ذاتی پی ایم تو کیا ہی جاسکتا ہے نہ-
عارف بھائی میں بھی منتظر ہوں آپ کے پی ایم کا-
یا میل بھی کرسکتے ہیں
 

neo_hacksus

محفلین
سلام علیکم عارف بھائی اگر آپ مجھے بھی تصمیم اور ان ڈیزائن کے لنکس مجھے ایمیل کردیں یا پی ایم۔

آپ کی نوازش ہو گی۔

والسلام
 

neo_hacksus

محفلین
سلام علیکم
عارف بھائی بہت دن ہو گئے آپ نے لنک نہیں بھیجا، میرے پاس اگر آپ کا ایمیل ہوتا تو میں یقیناً آپ کہ عیمیل کر دیتا مگر افسوس کے آپ کا ایمیل نہیں ہے میرے پاس

براہ کرم لنک ارصال کردیں آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوںگا
 
Top