تشکیل کے بغیر الفاظ کی تلاش

سلیم احمد

محفلین
کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں ایسا ممکن ہے کہ متن میں سے کسی خاص حرف کو جو کہ بغیر تشکیل کے ہے کسی بھی صورت میں تلاش کیا جاسکے ؟
مثلا قرآن کریم کے متن میں اگر کہیں ن کا حرف تلاش کرنا ہے جو کہ بغیر اعراب کے ہے یعنی اعراب والے ن کو تلاش نہیں کرنا لیکن یہ ابتدائی ، درمیانی ، یا آخری شکل میں‌ہوسکتا۔
 
Top