تسلیم عارف کی واقعہ گوئی

فہیم

لائبریرین
مجھے تسلیم عارف کی قوالی یا قصہ گوئی سننا ہے۔

تسلیم عارف کرکٹر کی بات نہیں کررہا۔
بلکہ تسلیم عارف صاحب انڈیا والے جو کہ قوال ہیں انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات و واقعات تھوڑے لہہ کے ساتھ بیان کیے ہیں۔
اور ساتھ ساتھ اس کی تشریح بھی کی ہے۔

میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن پوری طرح کامیابی نہیں ہوئی۔
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات و واقعات جو انہوں نے بیان کیے ہیں نہیں مل سکے۔
البتہ حضرت نظام الدین اولیاء کے واقعات جو بیان کیے ہیں وہ مل گئے ہیں۔

جو کہ یہاں دیکھے اور سنے جاسکتے ہیں۔

http://ishare.rediff.com/video/devotional/aye-nizamuddin-aaqa-lijiye-mera-salam/10071348

اگر کوئی مجھے ان کی مزید قصہ گوئیاں فراہم کرسکے تو عنایت۔

خاص کر رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اور ایک انہوں نے حضرت عبدالقادر جیلانی کی ایک کرامات کی بھی قصہ گوئی کی ہے۔ وہ بھی۔

شکریہ۔
 
Top