تسبیح کے دانوں سے عبث کام

لاہور میں گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ یا شاید مسلم ماڈل سکول نمبر 2 کی بیرونی دیوار پر 2000ء میں کنندہ تھا۔
اللہ
کیا مفت کا زاہدوں نے الزام لیا​
تسبیح کے دانوں سے عبث کام لیا​
یہ نام تو وہ ہے جسے بے گنتی لیں​
کیا لطف جو گن گن کے تیرا نام لیا​
شاعر نامعلوم​
 
Top