ترغیبات کے خلاف مزاحمت

ترغیبات کے خلاف مزاحمت
"ہم معاشرے میں مختلف قسم کی بری , دھوکہ دہی اور دوسروں کے ہاتھوں کٹھ پتلی بننے جیسی ترغیبات کا شکار رہتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ بعد میں افسوس کرتے ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کہ کاش وہ ان ترغیبات کے خلاف مزاحمت کے لیے زیادہ مہارت اور سمجھ بوجھ رکھتے
ترغیب سے بچنا نہایت مشکل کام ہوتا ہے پہلا مرحلہ تو اسے سمجھنا ہوتا ہے اس اہم موضوع سے تو فی الحال قطع نظر کرتے ہیں
65 تراکیب یا مہارتیں جن کی مدد سے آپ مختلف قسم کی بری یا لالچ آمیز یا ان چاہی ترغیبات کا شکار ہونے سے بچ جائیں گے۔ "
ہمیں اس چیز کا خاص خیال رکھنا ہوگا کہ ہم جھوٹ بولنے جیسی لعنت کا شکار ہوئے بغیر ان مہارتوں کو استعمال کرکے نامناسب ترغیبات سے بچ سکیں۔
http://changingminds.org/techniques/resisting/resisting.htm
 
Top