مہوش علی
لائبریرین
اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔
میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔
فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔
۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ اپلوڈ نہیں ہو پا رہی ہے۔

ہاں، اگر کبھی پورا ترجمہ یا ترجمہ کا زیادہ حصہ ایک ساتھ استعمال کیا تو ضرور آپ کا اور اردو محفل کا حوالہ دوں گا۔