ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

باسم

محفلین
گوگل کرتے ہوئے محسن حجازی کے استاذ جناب عطش درانی صاحب کی ایک کتاب کا تعارف ملا تھا جو اسی موضوع سے متعلق تھی محسن بھائی سے گزارش کروں گا کہ اس سلسلے میں کچھ راہنمائی کردیں
 
Top