تراویح کے بارے میں ایک ممکل کتاب

احمد

محفلین
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ​
بسم اللہ الرحمن الرحیم

صلٰوۃ التراویح​
رمضان کریم کا مبارک مہنہ شروع ہو چکا ہے ، آپ سب تمام عبادتوں میں مشغول ہو کر اس مبارک ماہ کی رحمتوں سے فیضیاب ہو رہے ہوں گے ۔۔
علم دین کا حصول بھی ایک طرح سے عبادت میں شامل ہوتا ہے اور وہ علم ، جو قرآن و سنت پر مبنی ہو ۔۔ تو ایسے علم کی اہمیت کئی گناہ بڑھ جاتی ہے ۔۔۔
یہاں ایک ایسی منفرد کتاب ( پی ڈی ایف فارمیٹ میں ) کا لنک دیا جا رہا ہے ، جس کا مطالعہ آپ کے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا ۔
نماز تراویح کا معاملہ ۔۔۔ ہر چند کہ برسوں سے علماء کرام کے درمیان موضوع بحث ہے ۔ اور آج کے انفامیشن دور کے طفیل اب یہ ممکن ہوگیا ہے کہ علماء کرام کے درمیان کی یہ بحث عام آدمی کے بھی مطالعے میں آئے تاکہ عام آدمی کو بھی علماء کرام کی اس قیمتی بحث کی روشنی میں حق کو پہچاننے میں آسانی ہو ۔۔

Click here for Download
اللہ سبحان و تعالٰی ہم سب کو دین حق کو سیکھنے کی اور اس پر چلنے کی توفیق دے آمین ۔۔۔ دعا گو ۔۔۔ احمد
 
Top