تذکرہ غوثیہ

یادش بخیر اس فورم پر ایک مرتبہ حضرت غوث علی شاہ قلندر کی حیات و ملفوظات پر مشتمل کتاب تذکرہ غوثیہ کے بارے میں دریافت کیا تھا کہ آیا کہ کہیں نیٹ پر مل سکتی ہے بعد ازاں یہ کتاب اردو بازار میں دستیاب ہو گئی تھی۔ اب نیٹ پر نہ صرف تذکرہ غوثیہ بلکہ تعلیم غوثیہ بھی نظر سے گزری ہیں سو ان کے لنک یہاں شامل کر رہا ہوں
http://archive.org/details/TazkirahGhausiya-Urdu
http://archive.org/details/Taleem-e-ghausiaByShahGulHasanQadri-Urdu
 

زبیر مرزا

محفلین
جزاک اللہ
یہ کتاب میرے بھائی نے مجھے دی تھی ابھی تک مکمل تو نہیں پڑھی مگر جو کچھ پڑھا لاجوب پایا
 

تلمیذ

لائبریرین
احباب کی معلومات کے لئے درج ہے کہ اشفاق احمد مرحوم نے ایک مرتبہ اس کو اپنی پسندیدہ ترین کتاب قرار دیا تھا۔ واقعی پڑھنے کے قابل ہے۔
 
Top