الف عین
لائبریرین
میرا خیال تھا کہ میں یہ پوسٹ کر چکا ہوں کہ علی گڑھ میں انجم آپا نے مجھے آغا حشر کی ان پیج فائل کی سی ڈٰی کے علاوہ ان کی بچوں کی نظموں کی کتاب تحفہ کی فائل بھی تھی جو کورل ڈرا کی تھی۔ اب اسے کورل ڈرا میں ایک جگہ کھول کر پ ڈ ف بنائی ہے، اب احباب تیار ہو جائیں کہ اس مختصر سی کتاب کو ٹائپ کرنا ہے۔
یہ پ ڈ ف فائل میرے ای سنپ فولڈر میں یہاں ہےٌ:
http://www.esnips.com/doc/f0d13983-043c-4c05-b0cb-99098106ac03/TOHFA
شمشاد، اور کون میدان میں آتا ہے۔ ذرا اس کو کو آرڈینیٹ کر لو۔ احسان مند ہوں گا۔
یہ پ ڈ ف فائل میرے ای سنپ فولڈر میں یہاں ہےٌ:
http://www.esnips.com/doc/f0d13983-043c-4c05-b0cb-99098106ac03/TOHFA
شمشاد، اور کون میدان میں آتا ہے۔ ذرا اس کو کو آرڈینیٹ کر لو۔ احسان مند ہوں گا۔